ایڈوانسڈ اور کلاسک ٹرسٹ اکاؤنٹس

ہمارے ایڈوانسڈ اور کلاسک اکاؤنٹ کےمنصوبے آپ کی ذاتی حکمتِ عملی ، تجارتی  طریقوں اور بڑی سرمایہ کاری کے ارادے کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں،تا کہ یہ آپ کے لئےبہتر ثابت ہوں۔ہر اکاؤنٹ کی منصوبہ بندی منفرد خصوصیات پر مشتمل ہے جو آپ کو ایک خصوصی تجارت کےتجربے کے قابل بناتا ہے۔

 

ایڈوانس کلاسک
EURUSD 1.0 1
GBPUSD 1.6 2
USDJPY 1.4 2
AUDUSD 1.6 2
EURJPY 2.4 2
GBPJPY 4.2 4

یہاں دونوں طرح کے اکاؤنٹ کی بنیادی وضاحت دی گئی ہے:

ایڈوانسڈ

ہمارے براہِ راست پروسیسنگ (STP)نوعیت کے اکاؤنٹ ،جن کی خاص خوبی یہ ہے کہ وہ اعلٰی درجے کی لیکویڈیٹی سے بہتر قیمتیں فراہم کرتے ہیں،یہ خصوصی طور پر ان پیشہ ور تاجروں کیلئےڈیزائن کیا گیاہےجوغیر معمولی مارکیٹ میں عملداری کی رفتار کی قدر کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کم سپریڈز کے ذریعے  اپنی تجارتی قیمتوں کو کم کیا جائے۔مزید براں،ان کے پاس  اپنی تجارتی حکمتِ عملی کیلئے ماہرمشیراورتکنیکی اشارےحاصل کرنےکا انتخاب موجود ہے۔

  • مارکیٹ میں عملداری
  • تجارت کیلئے ماہر مشیر
  • 0.8 pipsسےفلوٹینگ سپریڈز
  • 1:200تک لیوریج
  • پانچ ہندسی قیمتیں
  • دوسری مرتبہ قیمتو ں کا اندراج نہیں ہو گا
  • معاملات میں کوئی مداخلت نہیں
  • 10فیصد سطح بندی

کلاسک ٹرسٹ

صہمارے کلاسک ٹرسٹ اکاؤنٹس خاص طورپر ریٹیل تاجروں اور شراکت داروں کیلئے بنائے گئےہیں جومارکیٹ کے تمام حالات  کے پیشِ نظر مقرر کردہ  سپریڈز کے ساتھ مالی سہولیات سے فوراً وسیع پیمانے پر تجارت کرنا چاہتے ہیں۔کلاسک ٹرسٹ اکاؤنٹ سے تاجروں کو اس بات کی یقین دہانی ہوتی ہے کہ محفوظ ماحول میں کسی بھی طرح آرڈرز ضائع نہ ہوں۔

  • فوراً عملداری
  • 1pipسےمقررسپریڈز
  • 1:500تک لیوریج
  • 4ہندسی قیمتیں
  • 2دنوں کا مفت سواپ
  • 10فیصد سطح بندی
ہمارے اکاؤنٹ کے منصوبے کے متعلق مزید معلومات کیلئے براہِ مہربانی ہمارے معاہدے کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیے۔
* Under normal market conditions, please review our Order Execution Policy
ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment