اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائیں

کلائنٹس کی رقوم کی حفاظت کی یقین دہانی فنانس کی صنعت میں بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔انہیں نتائج کی بنا پر،کلائنٹس کی رقوم Vinson Financialsکی طرف سے علیحدہ علیحدہ کلائنٹ اکائنٹس میں رکھیں جاتیں ہیں اور Vinson Financialsکے آپریٹنگ اخراجات یا کوئی بھی دوسرے اخراجات کے استعمال کیلئے ممنوع ہے۔

اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانا

اپنےاصل اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کیلئے کم ازکم 200امریکی ڈالر کا ابتدائی ڈپازٹ لازمی ہے۔ رقم Vinson Financial کو بذریعہ بینک وائر ٹرانسفر بھیجی جا سکتی ھے، جو کہ منتقلی کا ایک محفوظ اور ترجیحی طریقہ ہے۔ اس کے متبادل آپ تجارتی بورڈ میں لاگ اِن ہوکر دوسرے طریقے بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اپنےتجارتی اکاؤنٹ میں رقم  بذریعہ کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ، یا Skrill بھی جمع کروا سکتے ہیں۔ براہِ مہربانی توجہ کیجئے کہ بینک وائرٹرانسفرسے اکاؤنٹ میں رقوم کی منتقلی اور جمع ہونے میں ایک سے تین دن بھی لگ سکتے ہیں۔

بینک کی تفصیلات

وائرٹرانسفر کرنے کے لیئے ،تجارتی بورڈمیں لاگ اِن ہو کر اِنوائس کوپُر کریں اور موجودہ یا بھیجے جانےوالی وائرینگ ہدایات اپنے بینک کو ارسال کریں۔

براہِ مہربانی توجہ کیجئے:تمام ڈپازٹ آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں بروقت منتقل ہوں گے۔اور یہ نہایت شفافیت کے ساتھVinson Financialکے علیحدہ بنائے گئے کلائنٹ اکاونٹس میں رکھے جائیں گے۔

showcase2.png

ہمارا مکمل طور پر خودکار تجارتی بورڈ

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment