بروکر کی پیشکش

بروکر کی پیشکش کا پروگرام

پوری دنیا میں پیسے کے انتظام کا نیٹ ورک پھیلانے اور بروکر کی پیشکش(IB) کے سلسلے میں Vinson Financials Ltdسر گرم ہے۔چاہے آپ پیسوں کےمنتظم ہیں یا پھر آپ اپنی نگرانی میں تاجروں کا کاروبار چلاتے ہیں یا دونوں کو سنبھالتے ہیں تو ہم آپ کی ضروریات کے مطابق اپنی وسیع خدمات اور مصنوعات سے حل فراہم کرتے ہیں اور آپ کے کلائنٹ کی بنیاد کو توسیع دیتےہیں۔

یہاں ہمارے ساتھ کام کرنے کے کچھ فوائد ہیں:

  • اکاؤنٹس کی کی کوئی خاص تعداد مقرر نہیں جنہیں آپ سنبھال سکتے ہیں۔
  • چوبیس 24گھنٹے بہترین کام کر نے والی ٹیم کی طرف سے موثر اکاؤنٹ کی پروسیسنگ اور سیٹ اَپ
  • صنعت کے آگے بڑھتے ہوئے رعائتی پروگرام-مسابقتی اور بڑھتی ہوئی کمیشن کی منصوبہ بندی
  • شفاف اور لچکدار ادائیگیاں
  • اِس بات پر کوئی پابندی نہیں کہ آپ کب یا کتنی رقم نکلواتے ہیں
  • مکمل شفافیت اور 24/7آپ کے Ibاکاؤنٹ تک رسائی
  • مارکیٹنگ مٹیریل سمیت بینرز،ہدایات،باخبر رکھنے کیلئے لِنکس وغیرہ کی وسیع رینج
  • کام میں سرشار اور مخلص بیک آفس اور تجارتی سپورٹ

Vinson Financials کے مکمل IBپروگرام میں آپ اپنے ریفرڈ کیے گئے کلائنٹس کو بہتر سطح کی خدمات اورکسٹمر سپورٹ فراہم کر کے اپنے کاروبار اور آمدنی کی صلاحیت کو خاطر خواہ بڑ ھائیے۔Vinson Financials میں ہمارا مقصد آپ کے کاروبارکو بڑھانا اور جن مقاصد کا آپ نے تعین کیا ہوا ہے ان کو پوراکرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ہمیں ہماری بہترین پیشہ ورماہرین کی ٹیم فنانشیل مارکیٹ میں منفرد اور بااعتماد بناتی ہے۔کسٹمر کی ضروریات کو عملی طور پر پورا کرنےاور کلائنٹ اورشراکت داروں سے ایک جیسے قابلِ قدر تعلقات استوار کرنے کے ساتھ ساتھ ہم غیر ملکی زرِمبادلہ اور ترسیلاتِ زرپر مبنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

ہمارا مقصد آپ کو ناقابلِ شکست اور مضبوط خدمات فراہم کرنا ہے

  • ماہانہ کمیشن کی آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے
  • اعلٰی درجے کی IB کمیشن کابینہ
  • اندرونی طور پر IB/کلائنٹ میں ٹرانسفر کی خاصیت
  • روزانہ کی بنیاد پرنئےاورتکنیکی تجزیوں کی فراہمی
  • جدید تجارتی پلیٹ فارم پر آپ کے اور آپ کےملازمین کیلئے مکمل تربیت
  • آپ کےتجارتی بورڈ میں کلائنٹ کے اعدادوشمار تک رسائی
  • ایک کامیابIBکاروبار کو بڑھانے کاموقع

آج ہی ہمارےIBپروگرام میں شامل ہوئیے!

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Please Note: Vinson Financials protects your privacy and the confidentiality of your personal information. We do not disclose your personal information to any third parties. Your privacy is our greatest concern.
captcha
Invalid Captcha
ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment