Meta Trader 4

meta-trader-4.jpg
MetaTrader 4کا تجارتی پلیٹ فارم

 MetaTrader 4 پلیٹ فارم مکمل طور پر تجارتی نظام سے آراستہ ہے۔جو آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ آپ مختلف مالی سہولیات ،فاریکس کےساتھ،CFDs،دھاتوں اور مستقبل میں آنے والے طریقوں سےتجارت کر سکیں۔یہ وسیع پیمانے پر سہولیات فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ قیمتوںمیں اُتار چڑھاؤکا مشاہدہ اور ماہر مشیروں کےمشورے(خودکارتجارتی نظام سے)استعمال کرنے کے قابل ہوں گے-مزید براں،یہ بین الاقوامی طور پر مانا جانے والا تجارتی ٹرمینل ہےجو ایک ہی جگہ  زیادہ سے زیادہ تجارت کے حالات اور پُر سکون ذرائع مکمل طور پر فراہم کرتا ہے۔

آپ کو MetaTrader 4 کا تجارتی پلیٹ فارم مندرجہ ذیل فوائد فراہم کرتا ہے:

  • مختلف قسم کے آرڈر دیے جاتے ہیں
  • مارکیٹ کے مشاہدے کے لیئے 50تعمیر شدہ اشارے
  • مختلف قسم کی موبائل ڈیوائسس پر تجارت کی سہولت
  • خودکار تجارت کے لیئے ماہر مشیروں (EAs)کا استعمال
  • اپنا (EAs) خود بنائیں،اپنی مرضی سے اشارے اور سکرپٹس متعین کریں
  • تجارتی لین دین میںbit-128 اِنکرپشن کی حفاظت

MetaTrader 4پلیٹ فارم اپنے اندر کئی خوبیاں لئے ہوا ہےاور ایک ایسا مکمل تجارتی ہتھیار ہے جو آپ کو آپ کی تمام تجارتی حکمتِ عملیوں کو موثرطریقے لاگو کرتا ہے۔مزید یہ کہ ،اس نظام میں'مدد' کی مربوط خاصیت شامل ہے جو آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیتا ہے۔MetaTrader 4پلیٹ فارم کوسمجھنا اور اس پرکام کر نا آسان ہےیہ آپ کو مارکیٹ کے حالات سےنمٹنےاور اپنی تجارتی عملداری میں اعلٰی مواقع فراہم کر تا ہے۔

MetaTrader 4 دنیا کا مشہور تجارتی پلیٹ فارم ہے۔Vinson Financials کا MetaTrader 4پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔اسے دیکھیں کہ کیوں یہ دنیا بھر کے ہزاروں تاجروں کا اوّلین انتخاب ہے۔

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment