Meta Trader 5

meta-trader-5.jpg
MetaTrader 5کا تجارتی پلیٹ فارم

MetaTrader 5پلیٹ فارم مکمل طور پر ٹرمینل سےمنسلک ہے جو گہری سطح تک پیشہ ورانہ طاقتوراورتجارتی نظام مہیا کرتا ہے۔یہ وسیع پیمانے پر سہولیات فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ قیمتوںمیں اُتار چڑھاؤکا مشاہدہ اور ماہر مشیروں کےمشورے(خودکارتجارتی نظام سے)استعمال کرنے کے قابل ہوں گے۔اس پلیٹ فارم نےہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہےاوریہ تمام ذرائع جو مارکیٹ میں جس میں فاریکس،انڈیکس ،مستقبل کے طریقوں اور سٹاک شامل ہیں ،کا مشاہدہ اور حالات سے نمٹنےکیلئےضروری ہیں ان تمام کو یکجا کرتا ہے۔

آپ کو MetaTrader 5 کا آن لائن فاریکس تجارتی پلیٹ فارم مندرجہ ذیل فوائد فراہم کرتا ہے:

  • مختلف قسم کے آرڈر سےتجارت کی جاتی ہے
  • مارکیٹ کے مشاہدے کے لیئے 30سےزیادہ تعمیر شدہ اشارے
  • بیک وقت 100تک چارٹس کھولےجا سکتے ہیں
  • خودکار تجارت کے لیئے ماہر مشیروں کا استعمال
  • اپنی مرضی سے اشارے بنائیں
  • تجارتی لین دین میںbit-128 اِنکرپشن کی حفاظت

 MetaTrader 5 کا پلیٹ فارم تجارتی افعال کا مکمل انتخاب فراہم کرتا ہے جس میں کئی متاثر کُن حد تک تجزیاتی خصوصیات شامل ہیں۔اس کے علاوہ،پلیٹ فارم لچکدار اور مکمل طور تیارتجارتی سرگرمیوں کو یقینی بنا نے کے لیئے تجارتی سہولیات کے مکمل سپیکٹرم پر مشتمل ہے۔مفید سہولیات جیساکہ تجارت کی پوزیشنز پر تنبیہات ،خود کار تجا رتی پروگرام،تکنیکی تجزیے،بنیادی تجزیےاور تجارتی  اشارے اس پلیٹ فارم پر براہِ راست دستیاب ہیں۔

تجارتی افعال ،تجزیہ کرنے کی خاصیت اور آلات جیسی سہولیات کے ساتھ آپ  ایک کامیاب تجارت کے تجربے کے لئے کسی بھی تجارتی حکمت عملی پر عملدرآمد کر سکتے. Vinson Financial کا MetaTrader 5 پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور آگے آنے والے فاریکس کےتجارتی پلیٹ فارم کی تمام خاص صلاحیتو ں کو جانچیں۔

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment