موبائل ٹریڈر (Android)

meta-trader-android.jpg

اپنے Android فون اور ٹیبلٹ سے فاریکس کی تجارت کریں!

دنیا کی بیحد مشہور فاریکس کی تجارت کے پلیٹ فارمز MetaTrader 4اورMetaTrader 5آپ کے Android سمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہے۔یہ ایپلی کیشن آپ کی اپنے اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول سمیت 30سےزائد تکنیکی اشاروں ،جس سے آپ مارکیٹ کا تجزیہ کرنے  اور اپنی تجارت کی جگہ بنانےمیں آسانی فراہم کر تی ہے۔آپ  کوایک ڈیوائس پر تمام سہولیات کی ساتھ تازہ ترین خبروں اور ای-میلز تک رسائی بھی حاصل ہو گی۔

تجارت

  • حقیقی لحاظ سےمالی آلات کیلئے قیمتوں کااندراج
  • مارکیٹ اور زیرِالتواء احکامات سمیت تمام طرح کے احکامات کی مکمل تیاری
  • چارٹس کے ذریعےبراہِ راست تجارت
  • عملداری کی پوری رینج میں ہر انداز سے مدد
  • مکمل تجارتی ہسٹری

تکنیکی تجزیے

  • جدید براہِ راست چارٹس  حرکت اور نمایاں کرنے کی سہو لت کےساتھ
  • وسیع پیمانے پر 30 سےزیادہ استعمال کیے جانےوالےتکنیکی اشارےجن میں  ریلیٹیو انڈیکس سٹرنتھ(RSI)،بولِنگر برانڈز،MACD،Stochastic Oscillator, Ichimokuاور اوسط کی حرکت پذیری وغیرہ شامل ہیں
  • وقت کے M1سے D1تک سات دورانیے
  • چارٹس کی تین اقسام: جاپانی کینڈل سٹکز،بارز اور لائن

سہولت

  • آپس میں استعمال میں آسان
  • ٹول باکس کی وِنڈو جو کہ احکامات ، خبریں، تجارت کی ہسڑی، ای-میلز اور جریدے دکھاتا ہے
  • چارٹ پر تجارت کا حجم اور درجات
  • آف لائن کے دوران چارٹس اور علامتی قیمتوں کی دستیابی

دنیا میں کہیں سے بھی فاریکس کی تجارت کریں۔ آج ہی MetaTrader 4یاMetaTrader 5اپنےAndroidسمارٹ فونزیا ٹیبلٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں۔

 

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment