موبا ئل ٹریڈر (iOS)

meta-trader-ios.jpg

اپنےiPhone,iPadاورiPodپر فاریکس کی تجارت کریں!

دنیا کے بے حدمشہور فاریکس کے تجارتی پلیٹ فارمMetaTrader 4 اور MetaTrader 5 اب iPhone,iPad اور iPodپر استعمال کیلئے دستیاب ہیں۔اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کو اپنے تجارتی اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول حاصل ہو گا جو آپ کو فاریکس کی تجارت کےمیدان میں سر گرم رہنے کے قابل بناتا ہے۔ موبائل ٹریڈر (iOS)کی منفرد خاصیت یہ ہے کہ یہ30 تکنیکی اشاروں کے ساتھ ساتھ تازہ ترین فنانشیل نیوز اور ای-میلز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

تجارت

  • حقیقی لحاظ سےمالی آلات کیلئے قیمتوں کااندراج
  • مارکیٹ اور زیرِالتواء احکامات سمیت تمام طرح کے احکامات کی مکمل تیاری
  • چارٹس کے ذریعے iPadوریژن میں براہِ راست تجارت
  • عملداری کی پوری رینج میں ہر انداز سے مدد
  • مکمل تجارتی ہسٹری

تکنیکی تجزیے

  • بہترین اعدادوشمار کیلئے موثر اور تیز رفتار گرافکس
  • بیک وقت ایک ونڈو میں چار چارٹس دیکھنے کی سہولت(iPadوریژن کیلئے)
  • چارٹس کے حوالے سے اپنی مرضی سے عناصر کےرنگوں کا انتخاب(بارز،گرڈز،حجم وغیرہ)
  • حقیقی لحاظ سے چارٹس کی حرکت اور نمایاں کرنے کی سہو لت
  • وسیع پیمانے پر 30 سےزیادہ استعمال کیے جانےوالےتکنیکی اشارےجن میں  ریلیٹیو انڈیکس سٹرنتھ(RSI)،بولِنگر برانڈز،MACD،Stochastic Oscillator, Ichimokuاور اوسط کی حرکت پذیری وغیرہ شامل ہیں
  • تکنیکی اشاروں کے لئےقابلِ تبدیل سیٹنگز(لائن کی موٹائی،رنگ)
  • وقت کےM1سے MN1تک نو دورانیے
  • چارٹس کی تین اقسام: کینڈل سٹکز،بارز اور لائن

سہولت

  • آپس میں استعمال میں آسان
  • ٹول باکس کی وِنڈو جو کہ احکامات ، خبریں، تجارت کی ہسڑی، ای-میلز اور جریدے دکھاتا ہے
  • چارٹ پر تجارت کا حجم اور درجات
  • کوٹوز اور چارٹس کی آف لائن دستیابی
  • ڈیکس ٹاپ ٹرمینل سے بھیجے گئیں اطلاعات کی سپورٹ

دنیا میں کہیں سے بھی فاریکس کی تجارت کریں۔ آج ہی MetaTrader 4یاMetaTrader 5اپنے iPhoneیاiPad میں ڈاؤن لوڈ کریں۔

 

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment