MT4 ملٹی ٹرمینل

بیک وقت کئی اکاؤنٹس کو  سنبھالیے!

یہ پیشہ ور تاجر وں اور پیسوں کے منتظمین کیلئے خاص طور بنایا گیا ہے۔MT4 ملٹی ٹرمینل بیک وقت فاریکس کے کئی تجارتی اکاؤنٹس کو سنبھالنے کے قابل بناتا ہے۔اس کے علاوہ یہ اعلٰی درجے کی فعالیت کویکجا کر تا ہے جس سے زیادہ آسانی سے موثر تجارت ہو تی ہے۔

کئی اکاؤنٹس کو ایک ہی وقت میں سنبھالنا کبھی اتنا آسان نہ تھا۔ہمارا MT4ملٹی ٹرمینل دوستانہ صارف اور عملی طور پر بہترین ملاپ فراہم کرتا ہے۔جس سے آپ تما م طرح کے فیچرز MT4ملٹی ٹرمینل پلیٹ فارم پر حاصل کر سکتے ہیں۔

ہمارے MT4ملٹی ٹرمینل کے استعمال سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  • بیک وقت کئی اکاؤنٹس سے تجارت کریں۔
  • مالی آلات کیلئے قیمتوں کے اندراج کی وصولی
  • دھاتوں ،فاریکس اور CFDsسے تجارت کریں۔
  • ہر طرح کے احکامات جاری کریں۔
  • فنانس کےمتعلق بر وقت خبریں موصول کریں۔
  • تجارت کی ہسٹر ی  دیکھیں

ایک سےزیادہ اکاؤنٹس کے انتظام کے علاوہ ہمارا MT4ملٹی ٹرمینل آپ کو آپ کے تمام تاجرں کی تجارتی سرگرمیوں کی نگرانی اور تجزیے کے قابل بناتا ہے اس سلسلے میں یہ آپ کے منافع کے اضافہ میں مددگار ہوتا ہے۔یہ جدید تجارتی ٹرمینل تمام پیشہ ور تاجروں اور پیسوں کے منتظمین کیلئے بہترین حل ہے۔ تمام اہم خصوصیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمارا MT4ملٹی ٹرمینل ڈاون لوڈز کیلئے دستیاب ہے۔

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment