تربیتی اکاؤنٹ کھولیئے

تربیت حاصل کرنےکیلئے کھولے جانے والے (بطورِ تربیت) اکاؤنٹ حقیقی معنوں میں آپ کو بغیر کسی نقصان کے تجارت کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

ایسے لوگ جو یہاں آغاز کرنا چاہتے ہیںVinson Financials کا مفت تربیتی اکاؤنٹ ان کو اپنی تجارتی مہارتوں کے امتحان اور ان کو بڑھانے کابہتر موقع فراہم کرتا ہےاور اسی دوران حقیقی مارکیٹ کےماحول میں اپنی تجارتی حکمتِ عملی کو جانچنے کاموقع بھی ملتا ہے۔

ایک مفت تربیتی اکاؤنٹ کھولنے سے :

  • ہمارے جدید MT4  اور MT5 پلیٹ فارمز پر  مختلف سہولیات سےبراہِ راست موجودہ قیمتوں کاتجربہ حاصل کریں۔
  • بغیر کسی نقصان کے نئی تجارتی حکمتِ عملی  بنائیں اور ان کو حقیقی مارکیٹ کے حالات میں پَرکھیں۔
  • بغیر کسی نقصان اور ڈیڈلائن کے تجارت جاری رکھیں۔
  • ایک ہفتے کے پانچ دنوں میں،ہر دن کے چوبیس گھنٹوں میں آن لائن تجارت کریں۔

ایک لاکھ امریکی ڈالر  100,000$کی فرضی رقم سے تجارت کا آغاز کریں۔

براہِ مہربانی نیچے دیے گئے فارم کوپُر کریں اورحقیقی طور پر مارکیٹ کے اعدادوشمار سے تجارت کا آغازکرنے کیلئے ہمارے MT4/MT5پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں۔

First Name *
Invalid Input

Last name *
Invalid Input

Email Address *
Invalid Input

Phone *
Invalid Input

Country *
Invalid Input

Account Type *
Invalid Input

Leverage *
Invalid Input

I declare that I have carefully read and fully understand the entire contents of the Client Agreement,Conflict of Interest,Order Execution Policy,General Risk Disclosure.

Invalid Input

captcha
Invalid Captcha

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment