کلائنٹ کی رقوم کی حفاظت

 Vinson Financials Ltd اس بات کو سمجھتے ہیں کہ رقوم کی حفاظت آپ کیلئے اتنی ہی اہم ہیں جتنےتجارت کے حالات خود ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے وہ تمام ضروری اقدامات اٹھائےہیں جن کی وجہ سے ہمارے کلائنٹس مکمل طورپر مختلف حالات کےخلاف محفوظ رہتے ہیں۔

وہ تمام رقوم جو ہمارے کلائنٹس سے موصول ہوتی ہیں یاپھرجو آپ کی جانب سے ہماری طرف رکھوائی جاتیں ہیں وہ سب کلائنٹ کی رقوم کے متعلق قوانین  جوکہMiFIDضوابط کےتحت CySECاورڈائریکٹیوز کے قانون کی ہدایات میں سختی سے رکھیں جا تیں ہیں جو کہ وقتاّ فوقتاّ جاری ہوتےہیں۔

ہم آپ کی رقوم علیحدہ علیحدہ ٹرپل اے درجہ کے حامل معیشتوں کے اعلٰی درجے کے ڈبل اے کریڈٹ بینکوں میں ٹرسٹی کلائنٹ اکاؤئنٹس میں برقرار اور محفوظ رکھتےہیں۔ نہ ہم اورنہ ہی بینک ان رقوم کو چھو سکتےہیں۔

ایک ہی وقت میں ہم اپنے کلائنٹس سے کسی بھی ایسے نقصان کے ذمہ دار نہ ہو گے جو کہ جان بوجھ کر پہلےسے طےشدہ معاملات،مجموعی غفلت یا دھوکہ دہی سے براہ ِ راست پیدا ہوئے ہوں۔

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment