وائٹ لیبل شراکت دار

Vinson Financials Ltdدنیا کی عالمی کرنسی کی مارکیٹوں میں تجا رت کیلئے مثالی ماحول مہیا کر تا ہے۔ ہم مناسب پروگرام بناتے ہیں جو انفرادی طور پر یا آرگنائزیشن کی خاص ضروریات کو پورا کرتے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے کلائنٹس کو اپنی کمپنی کے ذریعے پیشہ ورانہ آن لائن بروکریج خدمات مہیا کر تے ہیں۔ہم کلائنٹ سے  طویل مدتی مراسم بنانے کیلئے ان کو سپورٹ،آپریشن اور مطلوبہ ٹیکنالو جی کامیابی کیلئے فراہم کر تےہیں۔

Vinson Financialsنے کلاائنٹ کی خا ص ضروریات کو پورا کرنے کیلئے وائٹ لیبل حل بنائے ہیں۔ چاہے وہ انفرادی طور پر خود ساختہ نظام یا بڑے ،مربوط تجارتی حل ہوں۔

ہمارے ساتھ شراکت داری کے فوائد:

آپ کی تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے

ہم سافٹ ویئر اور پرایس فیڈ کے علاوہ آپ کے اپنے لیئےہی برانڈڈ ویب سائیٹ اور تجارتی پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔ مزیدبرآں، ہم آپ کو صنعت میں داخلے کیلئے وائٹ لیبل کلائنٹ سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ وائٹ لیبل شراکت دارکے طور پر، ہم آپ کو یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ آپ اپنے کلائنٹ کو مکمل برانڈ کی خود مختاری کیساتھ عالمی کرنسی کی مارکیٹوں تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔

آپ کے برانڈ کی تعمیر میں سر گرم

ہمارے وائٹ لیبل حل آپ کی کمپنی کو مصنوعات کی ترقی یا آپریشنل نقصان کی ناکامیوں میں وقت ضائع کر نے کی بجائے آمدنی میں اضافے پر توجہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ان خاص طور پر بنائی گئی سروسز سے آپ تیزی سےاور بغیر کسی ہاڈوئیر کی خریداری ، سٹاف یاسافٹ وئیر کا انتظام کئےسرگرم ہوتے ہیں یہ تما م سہولیات اس شراکت داری کے ذریعے دستیاب ہیں۔

جامع اور مکمل حل

ہمارے مطلوبہ وائٹ لیبل شراکت داری کےپروگرام میں آن لائن تربیتی نظام،مارکیٹنگ مٹیریل،ایک مکمل سہولیات سے آراستہ تجارتی  ایپلی کیشن اور 24/5تکنیکی سپورٹ اور سروسز شامل ہیں۔

مکمل طور پر بیک آفس سپورٹ

آمدنی کی سٹیٹمنٹس اور کلائنٹ رپورٹ کیلئے خاص طور پر جامع بیک آفس تک لامحدود رسائی حا صل کریں۔حقیق طور پرآپ کے کلا ئنٹس کی طرف سے تیار کاروبار کی معلومات دستیاب ہیں۔آپ کو اپنے کلائنٹ کی طرف سے بنائے گئے تجارتی حجم اور کمیشن سے   کمائی گئی رقم کے حساب کتاب کے سلسلے میں گہری سطح تک رسائی حاصل ہو گی اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔

آمدنی کے لچکدار منصوبے

ہم اپنے وائٹ لیبل شراکت داروں کی ضروریات کے مطابق کئی منصوبے فراہم کرتےہیں۔شراکت دار بھیVinson Financials کی طرح مثالی تجارتی حالات اور خاص سہولیات فراہم کر سکتے ہیں۔پھر وائٹ لیبل شراکت دار وائٹ لیبل کلائنٹس کی طرف سے بنائے گئے تجارتی حجم سے bid/askسپریڈ فیصد کے لحاظ سے وصول کریں گے۔

ہم ادارےکی قیمتوں کے تعین کی پیش کش بھی کرے ہیں جب وائٹ لیبل شراکت دار سپریڈکے مارک اَپ اور سپریڈ کے فرق کے دوران کمائے جانے والے منافع میں لچک کا اظہار کر تا ہے۔مزیدبرآں،شراکت دار کلائنٹ کے لین دین پر مقررہ کمیشن وصول کرسکتے ہیں۔جو ان کوپوری رقم کمانے کے قابل بناتا ہے۔

کس طرح وائٹ لیبل شراکت دار بنتے ہیں

  • ہم سے وائٹ لیبل شراکت داری حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
  • آپ جس طرح کی شراکت داری چاہتے ہیں اس کا تعین کریں
  • معاوضے اور کلائنٹ کی تجارت کیلئے شرائط و ضوابط قائم کریں
  • مکمل،دستخط شد وائٹ لیبل شراکت داری کا معاہدہ نامہ جمع کروائیں
  • ہمارے ماہرین کے ساتھ اپنی برانڈڈ ویب سائٹ کی ترقی اور پلیٹ فارم کے ڈیزائن کیلئے کام کریں
  • اپنے کاروبار کا آغاز کریں

آج ہی وائٹ لیبل شراکت داربنیئے!

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Please Note: Vinson Financials protects your privacy and the confidentiality of your personal information. We do not disclose your personal information to any third parties. Your privacy is our greatest concern.
captcha
Invalid Captcha
ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment