رقم نکلوائیے

رقم نکلوانے کیلئے اپنے تجارتی بورڈ میں جا ئیں یا پھر نیچے دی گئی رقم نکلوانے کی درخواست کو پُر کریں۔

رقم نکلوانے کی درخواست پُر ہونے کے بعد دو کاروباری دن پروسیسنگ میں لگے گے۔ براہِ مہربانی توجہ فرمائیے کہ بین الاقوامی وائر ٹرانسفر سےآپ کےبینک اکاؤنٹ میں رقوم کی منتقلی میں چند دن لگ سکتے ہیں۔ Vinson Financials Ltd صرف ابتدائی ڈپازٹ کے دوران استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹ میں وائر ٹرانسفر سے رقوم منتقل کرے گا۔ اس کے علاوہ ،ایسی رقوم جو کریڈٹ کارڈ  سے آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گئی تھیں انھیں کارڈز سے رقم واپس نکلوائی جائےگی۔

براہِ مہربانی توجہ فرمائیےکہ:نیچے دی گئی تمام معلومات لازمی طور پر مکمل اور درست انداز میں فراہم کریں تاکہ رقم نکلوانے کے دوران کسی بھی تاخیر سے بچاجائے۔ P.O باکسز قابلِ قبول نہ ہوں گے۔ Vinson Financials Ltdکلائنٹ کی طرف سے غلط فراہم کردہ معلومات کی وجہ سے تاخیر کاذمہ دار نہ ہو گا۔

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Invalid Input

Please note: Vinson Financials protects your privacy and the confidentiality of your personal information. We do not disclose your personal information to any third parties. Your privacy is our greatest concern.
captcha
Invalid Captcha

ادائیگی کرنے کے طریقوں: Visa Card Payment Master Card Payment Skrill Payment Bank Wire Payment